Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ

روزانہ کی خبریں

جماعت اسلامی کے دھرنے کا 13 واں روز، حکومت سے مذاکرات کا آج چوتھا دور متوقع

راولپنڈی: جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی بلوں میں بے جا ٹیکسز کے خلاف احتجاجی دھرنا 13 ویں روز میں داخل ہو گیا۔ راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا مہنگائی اور بجلی بلوں کے خلاف دھرنا 13 ویں روز بھی جاری ہے.
دھرنے کے مقام پر جماعت اسلامی کے کارکنان کی جانب سے پنڈال کی صفائی بھی کی گئی جبکہ حکومتی ٹیم سے آج مذاکرات کا چوتھا دور ہونے کا امکان ہے۔
گزشتہ رات جماعت اسلامی کے حکومت کیساتھ ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ نکلے، حکومتی مذاکراتی ٹیم مثبت جواب نہ دے سکی۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان پریس کانفرنس کر کے مری روڈ مارچ کے متعلق آگاہ کریں گے، جماعت اسلامی کل اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرے گی۔
11 اگست کو لاہور اور 12 اگست کو پشاور میں دھرنا دیا جائیگا، 14 اگست کو ملک بھر کے صنعتکاروں اور تاجروں سے مشاورت کے بعد مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال بھی کی جائے گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular