Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ کو خارجہ پالیسی میں متوازن کرنا ہوگا، ملیحہ لودھی

اسلام آباد : امریکا میں سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا کہ اس وقت عالمی سطح پر امریکا اور چین کے درمیان تناؤ بڑھتا جارہا ہے۔ پاکستان کیلئے نئے سال میں خارجہ پالیسی کا سب سے بڑا چیلنج امریکا اور چین کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھنا ہوگا۔ چین کے ساتھ تو مضبوط تعلقات قائم ہیں تاہم امریکا کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا ہے۔ ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان خطےکےبڑے ممالک کے تسلیم کرنےکے بعد ہی طالبان حکومت کو تسلیم کرے گا، سعودی عرب اور ایران کے درمیان تناؤ کو بھی خارجہ پالیسی میں متوازن کرنا ہوگا، پاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کیلئے ضروری ہوگا کہ مودی حکومت کشمیر ایشو کو ایڈریس کرے۔

مزید پڑھیے

Most Popular