Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

قطری وزیر اعظم اور امریکی مشیر کی ایران کے ایٹمی پروگرام پر ٹیلی فونک گفتگو

دوحہ: قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن آل ثانی اور امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر جیک سالیون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور مختلف امور مخصوصاً ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے گفتگو کی۔ قطری وزیر خارجہ نے بھی ایران کے ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال کرنے کی تصدیق کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے خطے اور عالمی حالات پر گفتگو کرتے ہوئے یوکرائن جنگ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ قطری وزیر اعظم اور امریکہ سلامتی کے مشیر نے افغانستان پر گفتگو کرتے ہوئے افغان عوام کی زیادہ سے زیادہ مدد پر زور دیا۔قطری وزیر خارجہ و وزیر اعظم نے امریکی سینیٹ کے کمیشن برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ باب منذر سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular