Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

تل ابیب: متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف 24 ویں ہفتے بھی احتجاج

تل ابیب: اسرائیل میں ہزاروں افراد نے مسلسل 24 ویں ہفتے سڑکوں پر نکل کر متنازع عدالتی اصلاحات کیخلاف احتجاج کیا۔ اسرائیل میں صیہونی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے عدالتی اصلاحات کے متنازع منصوبے کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ چوبیسں ویں ہفتے بھی دارالحکومت تل ابیب ۔حیفہ اور دوسرے شہروں کی سڑکیں مظاہرین سے بھر گئیں۔ تل ابیب کی سڑکوں پر ہزاروں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ مظاہرین نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر نیتن یاہو ’’جمہوریت کا دشمن‘‘ اور ’’وزیر جرم‘‘ کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے عدالتی اصلاحات کو جمہوریت دشمن قرار دیا اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ ادھر حیفہ بھی بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے ریلی نکالی اور عدالتی اصلاحات پر اپنے غم غصے کا اظہار کیا۔ صیہونی وزیراعظم عدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ترمیم لانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ عوامی حلقوں نے ترمیم کو جمہوری اقدار اورعدلیہ کی آزادی کے خلاف قرار دیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular