Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

طالبان کی خواتین عملے پر پابندی امتیازی ہے، سربراہ اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے طالبان کی جانب سے یو این مشن سے وابستہ افغان خواتین پر پابندی کی شدید مذمت کی ہے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خواتین عملے پر پابندی کو امتیازی اور بین الاقوامی انسانی حقوق قانون کی خلاف ورزی قرار دیا اور اسے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ خواتین عملے کے ارکان اقوام متحدہ کے آپریشنز بشمول جان بچانے والی امداد کی فراہمی کے لیے ضروری ہیں۔ فیصلے کے نفاذ سے افغان عوام کو نقصان پہنچے گا، جن میں سے لاکھوں اس امداد کے محتاج ہیں۔انتونیو گوتریس نے طالبان سے مطالبہ کیا کہ وہ ایسے تمام اقدامات کو تبدیل کریں جو خواتین اور لڑکیوں کے کام، تعلیم اور نقل و حرکت کی آزادی پر پابندی لگاتے ہیں۔واضح رہے کہ طالبان نے 2021 میں اقتدار میں آنے کے بعد سے خواتین کی آزادیوں پر تیزی سے پابندیاں لگا دی ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular