Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سوئیڈن پولیس کو قرآن اور دیگر مقدس کتابیں جلانے کی درخواستیں موصول

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں ایک بار پھر پولیس کو قرآن سمیت دوسری مقدس کتابیں جلانے کی درخو استیں دیدی گئیں۔ سویڈن میں قرآن کی توہین کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ایسے میں پولیس کو درخواستیں موصول ہو رہی ہیں کہ قرآن اور دوسری مذہبی کتابیں جلانے کی اجازت دی جائے۔ اسٹاک ہوم میں کسی شخص نے پولیس کو درخواست دی ہے کہ اسے مسجد کے باہر قرآن جلانے کی اجازت دی جائے۔ جبکہ پولیس کو ایک اور درخواست ملی ہے جس میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے تورات اور انجیل کو جلانے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ جنوبی شہر ہیلسنگبرگ میں بھی پولیس کو ایک تیسری درخواست موصول ہوئی ہے جس میں کسی مذہبی کتاب کو جلانے کی اجازت طلب کی گئی ہے۔ پولیس نے تینوں درخواستوں کے بارے میں ابھی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ سویڈن میں آزادئ اظہار ہے۔ ہم ان لوگوں کا بھی احترام کرتے ہیں جو مختلف نظریہ رکھتے ہیں اور جو کسی اور کے جذبات کو ٹھیس پہنچا سکتا ہے، ہمیں قانون کو دیکھنا ہوتا ہے اور ہم یہی کرتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular