Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

چاقو مارنے کا شبہ، صیہونی پولیس نے خاتون کو گولی ماردی

تل ابیب : القدس میں صیہونی پولیس نے چاقو سے حملہ کے معمولی شبہ میں فلسطینی خاتون کو گولی مار کر زخمی کردیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ٹرین اسٹیشن پر پولیس اہلکار کو چاقو مارنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور حملہ آور کو بے اثر کر دیا گیا۔ صیہونی پولیس نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ القدس کے جفعات هتحموشت ٹرین اسٹیشن پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش کی اطلاع ملی۔ اس حملہ میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔ مشتبہ خاتون کو ٹرین کے سیکیورٹی گارڈ نے فوری طور پر بے اثر کر دیا تھا۔ یہ خاتون معمولی زخمی ہوئی ہے۔ صہیونی پولیس نے بتایا کہ بڑی تعداد میں پولیس فورس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور اس جگہ کو گھیرے میں لے کر بند کردیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular