Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سپریم کورٹ : انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت ایکٹ چیلنج کردیا

ہندوستان میں شہریت ترمیمی ایکٹ کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جبکہ ایمنسٹی انٹنیشل نے اسے امتیازی قانون قرار دیا ہے۔ انڈین یونین مسلم لیگ نے شہریت ترمیمی ایکٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سی اے اے کی دفعات من مانی ہیں اس کا مقصد مذہبی شناخت کی بنیاد پر ایک طبقے کو فائدہ پہنچانا ہے۔ عدالت سی اے اے کے نفاذ اور اس میں نوٹیفائی دفعات کو اس وقت تک معطل کردے جب تک عدالت اس معاملے کا فیصلہ نہ کردے۔
اُدھر انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشل نے شہریت ترمیمی قانون کو امتیازی قانون قرار دیا اور کہاہے کہ یہ مساوات اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی آئینی اقدار کے خلاف ہے۔ یہ قانون برابری کے حق کی خلاف ورزی بھی کرتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular