Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

فلسطین میں مزاحمت کی حمایت ایران کی مستقل پالیسی کا حصہ ہے جو جاری رہےگی، ولی امر مسلمین

تہران: ولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ملاقات میں کہاہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف لڑنے والے گروہوں کی حمایت ایران کی پالیسی کا حصہ ہے۔ اور وہ اسے جاری رکھے گا۔ انہوں نے کہاکہ اسرائیلی حکومت غزہ پر جاری جنگ میں امریکا اور اس کے یورپی اتحادیوں کی حمایت سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کو امریکہ اور بعض مغربی حکومتوں کی براہ راست حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے غزہ کے عوام کے صبر و استقامت کو قابل تحسین قرار دیتے ہوئے امریکی نگرانی میں صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران اسماعیل ہنیہ نے ولی امر مسلمین کو غزہ کی تازہ ترین پیشرفت اور محصور علاقے میں قابض حکومت کی طرف سے کیے گئے جرائم کے ساتھ ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے کی صورت حال سے آگاہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular