Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سوڈان، آر ایس ایف نے جنگ بندی کی امریکی تجویز قبول کرلی

خرطوم : سوڈان میں دو سال سے جاری لڑائی کے بعد عرب امارات نواز ملیشیا ریپڈ سپورٹ فورسز نے امریکا کی تجویز کردہ جنگ بندی کو قبول کر لیا ہے۔ آر ایس ایف کے بیان میں کہا گیاہےکہ وہ انسانی صورتحال بہتر بنانے کیلئے سعودی عرب، مصر اور متحدہ عرب پر مشتمل کواڈ ثالث گروپ کی پیشکش قبول کرنے کو تیار ہیں۔
آر ایس ایف نے زور دیا کہ تنازع کے بنیادی اسباب پر توجہ دی جائے اور ایک منصفانہ، جامع اور پائیدار امن قائم کیا جائے۔ سوڈانی فوج نے امریکہ کی تجویز کردہ جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ریپڈ سپورٹ فورسز کے خلاف عوامی حمایت حاصل کر کے کارروائی کرے گی، جو ملک کے مغربی نصف پر کنٹرول رکھتی ہیں۔ یہ فیصلہ آرمی چیف جنرل عبد الفتاح البرہان کی زیرصدارت فوجی دفاعی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد سامنے آیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular