Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سوڈان: دارفور میں شدید لڑائی، درجنوں ہلاک و زخمی

خرطوم : سوڈان کی شمالی ریاست دارفور میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران سو سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ دارفور میں بے گھروں کے کیمپوں اور اطراف میں سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں دونوں جانب سے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ سوڈانی فوج نے الزام لگایا ہے کہ ریپڈ سپورٹ فورسز شہر الجنینہ میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ آر ایس ایف نے مغربی دارفور کے گورنر خمیس عبداللہ ابکر کو اغوا کرکے قتل کر دیا۔ سوڈانی فوج کے کمانڈر عبدالفتاح البرہان نے دارفور کے گورنر کا قتل ایک سفاکانہ فعل قرار دیا ہے۔ ادھر اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین فلیپو گرانڈی نے سوڈان میں فوری جنگ بندی پرزور دیا ہے تاکہ پناہ گزینوں کے بڑے بحران سے بچا جاسکے۔ انہوں نے کہاکہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف جنسی تشدد کی ہولناک اطلاعات ہیں۔ یہ صورت حال اس وقت تک بدتر ہوتی جائے گی جب تک کہ تنازع کے فریق سوڈان کی تباہ کن لڑائی کو ختم کرنے پر متفق نہیں ہوجاتے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular