Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سوڈان: اومدرمان پر فضائی حملہ، 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

خرطوم : سوڈانی فوج کے اومدرمان شہر پر فضائی حملے میں اکتیس افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں شدت آگئی ہے۔ آر ایس ایف نے خرطوم اور اس کے جڑواں شہروں اومدرمان اور بحری پر تیزی سے غلبہ حاصل کر لیا ہے۔ جواب میں سوڈانی فوج نے فضائی اور توپ خانے سے حملے شروع کر دیئے ہیں۔ ہفتے کو سوڈانی فوج نے اومدرمان کے رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا 15 اپریل کو لڑائی شروع ہونے کے بعد یہ اب تک کا سب سے مہلک حملہ ہے۔ لڑائی میں اب تک 1133 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوچکے ہیں۔ 29 لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہوچکے ہیں جس میں سے سات لاکھ پڑوسی ممالک میں پناہ حاصل کرچکے ہیں۔ امدادی اداروں کے مطابق ملک میں خواتین اور لڑکیوں کی عصمت دری اور اغوا کی تعداد بھی "خطرناک” حد تک بڑھ گئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular