Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

انسانی امداد روکنا جنگی جرم ہے، البانیز کا امریکی سفیر کو انتباہ

نیویارک : اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے اسرائیل میں امریکی سفیر مائیک ہکابی کو خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد روکنا جنگی جرم ہے۔ فرانسسکا البانیز نے مائیک ہکابی کے غزہ کی ناکا بندی ہٹانے کے بدلے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ میرا فرض ہے کہ میں آپ کی توجہ معاہدہ روم کے آرٹیکل کی طرف مبذول کرواؤ جس میں کہا گیا ہے کہ انسانی امداد روکنا جنگی جرم ہے۔ انہوں نے لکھا کہ یہ کارروائی فلسطینی آبادی کو تباہ کرنے کے حالات زندگی کو مزید خراب کر دے گی۔ اس سے اسرائیلی اور فلسطینیوں سمیت کسی کو فائدہ نہیں ہوگا۔ ہم سب مل کر اس عفریت کو روک سکتے ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular