Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امداد روکنے سے غزہ میں قحط پھیلنے کا خدشہ ہے، انروا

UNRWA Commissioner General Philippe Lazzarini speaks during a press conference on the situation in the Palestinian Gaza strip, at the United Nations offices in Geneva on March 10, 2025. The United Nations said on March 10, 2025, that Israel’s decision to cut off electricity to Gaza was "very concerning”, warning that civilians in the war-ravaged Palestinian territory would face dire consequences. (Photo by Fabrice COFFRINI / AFP) (Photo by FABRICE COFFRINI/AFP via Getty Images)

جنیوا : اقوام متحدہ نے اسرائیل کی جانب سے امداد روکنے سے غزہ میں قحط پھیلنے سے خبردار کیاہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے سربراہ فلپ لازارینی نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کیلئے امداد روکے جانے کو ایک ہفتہ گذر گیا جس کی وجہ سے غزہ کی صورتحال بہت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فلپ لازارینی نے کہا کہ اسرائیل کا ارادہ کچھ بھی ہو لیکن اس کا واضح مقصد انسانی امداد کو ہتھیار بنانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بہت اہم ہے کہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے کے دوران ہونے والی پیش رفت کو برقرار رکھا جائے اور لوگوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے دوبارہ انسانی امداد کی اجازت دی جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular