Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی مزید 3 کشمیری نوجوان شہید، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسز نے مزید تین نوجوانوں کوشہید کردیا۔تینوں نوجوانوں کو سرینگر میں جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا۔قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔سرچ آپریشن کے نام پر بھارتی فوجی گھروں میں گھس کرکشمیریوں کوہراساں کررہے ہیں سری نگر اور دیگرعلاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی ہے۔ نوجوانوں کے جعلی مقابلوں میں شہادتوں کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ دکانیں، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ ہڑتال کی اپیل آل پارٹیزحریت کانفرنس کے اسیر چئیرمین مسرت عالم بٹ نے کی ہے۔بھارتی فورسزنے کشمیریوں کواحتجاجی ریلیاں نکالنے سے روکنے کے لئے سڑکوں پررکاوٹیں کھڑی کردیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular