Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

شیعہ علما کونسل کے وفد کی سیکریٹری داخلہ سندھ سے ملاقات، مقدمات اور فورتھ شیڈول پر تحفظات کا اظہار

کراچی : شیعہ علماء کونسل سندھ کے وفد نے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی سربراہی میں سیکریٹری داخلہ سندھ قاضی شاہد پرویز سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اربعین کے موقع پر کاٹی گئی ایف آئی آر، فورتھ شیڈول، کراچی، بدین، نوشہرو فیروز، خیرپور سمیت صوبے کے اہم ترین معاملات پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا، سیکریٹری داخلہ نے یقینی دہائی کرائی کہ معاملات کو حل اور تحفظات دور کئے جائیں گے۔ انہوں نے اس موقع پر بعض احکامات بھی جاری کئے۔ملاقات میں صوبائی سیکریٹری اطلاعات علی نقوی، صوبائی اعزازی نائب صدر ذوالفقار حیدر اور دیگر رہنما شریک تھے۔

مزید پڑھیے

Most Popular