Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

اسپین نے اسرائیلی کمپنی سے اسلحہ خریدنے کا معاہدہ منسوخ کردیا

میڈرڈ : ہسپانوی حکومت نے ایک اسرائیلی کمپنی سے گولہ بارود خریدنے کا اڑسٹھ کروڑ یورو کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ اسپین کی وزارت داخلہ نے سول گارڈ کو گولیوں کی فراہمی کے لیے اسرائیلی فرم آئی ایم آئی سسٹمز کا معاہدہ ختم کرنے پر بات چیت کرنے کی کوشش کی تھی۔ مذاکرات کے تمام راستے ختم کرنے کے بعد وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور مجاز وزارتوں نے یکطرفہ طور پر اسرائیلی کمپنی کے ساتھ گولہ بارود کی خریداری کا معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم سانچیز نے سوال کیا کہ کیا اسرائیلی فوجی اقدامات بین الاقوامی انسانی قانون کی تعمیل کرتے ہیں، انہوں نے فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو قطعی ناقابل برداشت قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular