Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

شیعہ افغانستان کا ایک اہم حصہ ہیں،ان کے حقوق کا تحفظ کرینگے، قائم مقام وزیراعظم

کابل: افغان طالبان کے قائم مقام وزیر اعظم مولوی عبدالکبیر نے ماہ محرم الحرام مہینہ کی آمد پر متعدد صوبوں سے تعلق رکھنے والے شیعہ علمائے کرام اور زعماء سے ملاقات کی اور طالبان حکومت کے ساتھ شیعوں کے قریبی تعاون پر زور دیا۔ انہوں نے کہاکہ شیعہ افغانستان کا ایک اہم حصہ ہیں اور ان کی شریعت کی روشنی میں دیئے گئے حقوق کے مطابق حمایت کی جائے گی۔ طالبان کابینہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ مزید تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائیگا تاکہ اس ملک کے شہری، عزاداری کے پروگراموں میں محفوظ طریقے سے شرکت کر سکیں۔ سیکیورٹی فورسز محرم کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ایک منصوبہ تیار کر رہی ہیں، تاکہ ہم ان دنوں کو گزشتہ سال کی طرح افغانستان میں بغیر کسی واقعے کے منعقد ہوتا دیکھ سکیں۔ کابل انتظامیہ کے اہم رہنما ذاکر اللہ نے کہا ہے کہ ایک ماہ پہلے ہم نے شیعہ متاثرین اور نمائندوں کے ساتھ بات چیت شروع کی اور کوشش کی کہ وہ سب امارت اسلامیہ پر بیعت کریں اور پھر حکومت میں اپنی پوزیشن کا فیصلہ کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular