Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ رکشہ ڈرائیور شہید

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ناصر آباد میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور حُسین ہزارہ شہید ہوگیا اسے دہشت گردوں نے شیعہ شناخت کے بعد نشانہ بنایا۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک شخص کو حراست میں لیا ہے قتل سے کچھ دیر بعد کالعدم دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی نے حسین ہزارہ کے قتل کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ دعویٰ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کیا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular