Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شہباز شریف کی نیوز کانفرنس جھوٹ کا مجموعہ تھی، پی ٹی آئی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی پریس کانفرنس کو جھوٹ کا مجموعہ قرار دیدیا۔ لاہور سے جاری بیان میں پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ شہباز شریف کی پریس کانفرنس جعل سازی اور جھوٹ کا مجموعہ تھی۔ ترجمان نے مزید کہا کہ شہباز شریف نے ریاست اور عوام کو فریب کے جال میں پھانسنے کی کوشش کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے ڈیڑھ کروڑ سے زائد پاکستانیوں کو غربت کی کھائی میں دھکیلا جبکہ ان کے بھائی نے مہنگے ایندھن کے منصوبوں میں پاکستان کو جکڑا۔ پی ٹی آئی ترجمان نے یہ بھی کہا کہ شہباز شریف نے آئین، جمہوریت اور سیاسی نظام کی تباہی کا سامان کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular