Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

شہباز شریف کی امریکی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت پاکستان کے ساتھ شراکت داری اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات چیت ہوئی۔ امریکی سفارتخانہ کے ترجمان کے مطابق آئی ایم ایف کے ذریعے مسلسل اقتصادی اصلاحات کے لیے امریکی حمایت پر بھی بات چیت کی گئی۔ مزید برآں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور موسمیاتی صورتحال سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفیر نے امریکا کی جانب سے پاکستان میں جمہوریت اور پریس فریڈم کی حمایت کا اظہار کیا۔ ترجمان کے مطابق امریکی سفیر اور وزیر اعظم نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے منصوبے تیز کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular