Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ملک بھر میں شبِ برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

کراچی: ملک بھر میں شبِ برأت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب برأت کے اجتماعات میں مساجد میں خصوصی نوافل کی ادائیگی کی گئی۔ اللہ تعالیٰ کے حضور گناہوں سے توبہ، بخشش و مغفرت ،ایمان و سلامتی، رزق کی کشادگی اور پاکستان کی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ شب برأت کے سلسلے میں شہر بھر میں مساجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا.
گھروں پر بھی نفلی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔خصوصی رات پر بڑی تعداد میں لوگ نے فاتحہ خوانی کے لیے قبرستانوں کا رخ کیا اور اپنے پیاروں کی قبروں پر پھول چڑھانے کے ساتھ ساتھ ان کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ قبرستانوں کے باہر استقبالیہ کیمپ قائم کیے گئے تھے۔ شب برأت کی مناسبت سے گھروں میں نذر و نیاز کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا۔ فرزندان اسلام نے آج نفلی روزہ بھی رکھا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular