Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں شدید غذائی قلت سے بچوں کو موت کا خطرہ لاحق ہے، ڈبلیو ایچ او

جنیوا : ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے جس کے سبب وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ٹیڈروس ادھانوم نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر لکھاہےکہ شمالی غزہ میں العودہ اور کمال عدوان اسپتالوں میں ادارے کے عہدیداروں کے دوروں میں یہ مشاہدہ کیا گيا ہےکہ اس وقت وہاں بچوں کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے اور وہ موت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ ان اسپتالوں کے دورے کے نتائج انتہائی خوفناک اور عبرتناک ہیں اور یہ مشاہدہ کیا گيا کہ خوراک کی کمی کے باعث ان دو اسپتالوں میں دس بچوں کی موت ہوچکی ہے اور ان دونوں ہسپتالوں میں غذائی قلت بہت زیادہ ہے، اور ان کی عمارتیں اور تنصیبات بھی اسرائیلی فوج کے حملوں میں تباہ ہو گئی ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular