Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل کا یمن کی صدارتی کونسل کا خیر مقدم گھٹیا کھیل کا حصہ ہے، انصار اللہ

صنعا : تحریک انصار اللہ نے یمن کی صدارتی کونسل کے قیام کا خیرمقدم کرنے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی شدید مذمت کی ہے۔ انصاراللہ کے اعلیٰ عہدیدار عبد الملک العجری نے کہا کہ یمنی عوام اس بین الاقوامی ادارے کے مذکورہ اقدام کو گھٹیا کھیل کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کونسل نے سعودی عرب کے ذریعے نئی صدارتی کونسل کے چیئرمین رشد العلیمی تک اقتدار کی منتقلی کی چال کا خیر مقدم کیا ہے۔ کیونکہ سلامتی کونسل ریاض کی طرف سے یمن کے لئے کسی بھی حاکم کے مقرر ہونے کا خیر مقدم کرنے کو تیار ہے، چاہے وہ اعلانیہ پاگل یا ناہل ہی قرار کیوں نہ قرار پایا ہو۔

مزید پڑھیے

Most Popular