Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سلامتی کونسل نے ٹرمپ کا 20 نکاتی غزہ منصوبہ منظور کرلیا

نیویارک : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکی صدر ٹرمپ کا بیس نکاتی غزہ منصوبہ منظور کرلیا۔ امریکی قرارداد کے حق میں تیرہ ممالک نے ووٹ دیا جبکہ روس اور چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ منصوبے میں بین الاقوامی استحکام فورس کا قیام اور بورڈ آف پیس کی تشکیل شامل ہے۔
حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ کی تعمیر نو بھی منصوبے کا حصہ ہے۔
اجلاس سے خطاب میں امریکی مندوب نے پاکستان، مصر، قطر، اردن، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ اور انڈونیشیا کا، غزہ کے لیے مشترکہ کوششوں پر تعاون پر شکریہ ادا کیا۔
ووٹنگ سے پہلے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں امریکی ایلچی مائیک والٹز نے کونسل کو بتایا کہ آج، ہمارے پاس آگ بجھانے اور امن کی راہ روشن کرنے کی طاقت ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قرارداد کی منظوری کو اقوام متحدہ کی تاریخ کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ منظوری دنیا بھر میں مزید امن کی راہ ہموار کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular