Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا ایران جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں ہوگا

جنیوا : امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور آج جنیوا میں ہوگا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنا پیچیدہ ہے لیکن واشنگٹن کوشش کر رہا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اعلیٰ سطح کے سفارتی اور ماہرین پر مشتمل وفد کے ہمراہ جنیوا پہنچ چکے ہیں جہاں وہ عمان کی میزبانی میں ہونیوالے جوہری مذاکرات میں شرکت کریں گے۔ یہ مذاکرات بھی بلواسطہ ہوں گے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق عباس عراقچی مذاکرات کے موقع پر متعدد سفارتی ملاقاتیں بھی کریں گے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہےکہ ابھی تک کوئی بھی ایران کے ساتھ کامیاب معاہدے تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکا، لیکن ہم نتیجہ خیز سمجھوتے تک پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular