Sun Oct 25, 2026

امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب نے غزہ جنگ پر 6 فریقی اجلاس بلالیا

ریاض : سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے چھ عرب ملکوں کا اجلاس بلالیا۔ سعودی حکومت کے مطابق اجلاس میں اردن، مصر، قطر، متحدہ عرب امارات اور فلسطین شرکت کریں گے۔ جس میں فلسطینی ریاست کے قیام پر غور کیا جائے گا۔اجلاس میں پانچ عرب ممالک کے وزرائے خارجہ اور پی ایل او کے سیکریٹری شرکت کریں گے۔ اجلاس میں فلسطینی ریاست کے قیام کے اگلے مرحلے پر بات ہوگی اور مسئلہ فلسطین اور غزہ جنگ میں مشترکہ عرب موقف پر بات ہوگی یہ اپنی نوعیت کا تیسرا اجلاس ہے پہلا اجلاس ریاض اور دوسری اردن کے دارالحکومت عمان میں ہوا تھا۔اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے عالمی سطح پر کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular