Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان ایف 35 جہاز، ٹینک، جوہری توانائی کے معاہدے

واشنگٹن : سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان ایف تھرٹی فائیو جہاز، ٹینک، جوہری توانائی اور اے آئی کے معاہدے طے پاگئے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات کے بعد وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی اور تکنیکی معاہدوں کے ایک پیکج کی منظوری دے دی ہے۔
اعلامیہ کے مطابق امریکا سعودی فضائی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کیلئے ایف تھرٹی فائیو طیارے اور تین سو ٹینک فروخت کرے گا۔ دونوں ممالک نے پر امن جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کا بھی معاہدہ کیا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کئے گئے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم غیر نیٹو اتحادی کا درجہ دے دیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکہ میں مجموعی طور پر دس کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا۔ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب ابراہیمی معاہدے کا حصہ بننے میں دلچسپی رکھتا ہے، مگر اس کے لیے فلسطین کے دو ریاستی حل تک جانے والا راستہ یقینی بنانا لازمی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular