Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

سعودیہ اور فرانس کا اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

پیرس: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے دوطرفہ اسٹریٹجک تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان گذشتہ روز تین روزہ دورے پر پیرس پہنچے تھے۔ جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ انہوں نے الیزے محل میں فرانس کے صدر سے ملاقات کی اور دورہ فرانس پر خوشی کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور فرانس کے تاریخی اور اسٹریٹجک تعلقات اور تمام شعبوں میں انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔ علاقائی و بین الاقوامی حالات پر نقطہ نظر اور اس حوالے سے کی جانے والی مشترکہ کوششوں میں تعاون کی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ روس، یوکرین جنگ اور دنیا بھر کے ملکوں پر اس کے اثرات زیر بحث آئے۔ سوڈان میں خانہ جنگی، ایران کے ایٹمی پلانٹ، عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے لبنان میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے پر بھی زور دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular