Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب اور فرانس کا دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

ریاض : سعودی عرب اور فرانس نے دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ فرانس کے وزیر دفاع نے اپنی سعودی ہم منصب شہزادہ خالد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں وزراء نے دفاعی شعبے میں تاریخی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے کی مشترکہ خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دونوں وزرائے دفاع نے کئی علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ فرانسیسی وزارت دفاع نے کہاکہ فرانس خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے ساتھ دفاعی تعاون کو مضبوط بنائے گا۔ دونوں رہنماؤں نے فرانس اور سعودی عرب کے مفادات کو لاحق خطرات اور مشرق وسطیٰ اور یورپ کی سلامتی اور استحکام کے حوالے سے بات چیت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular