شادی کی تقریب پر حملے کے باوجود نام لیکر مذمت کرنے سے ا نکار
صنعا(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ نے سعودی جارحیت کے معاملے میں ایک بار پھر جانبدارانہ کردارد ادا کیا، اور شادی کی تقریب پر بمباری میں 25افراد کے جانبحق ہونے کے باجود سعودی عرب کا نام لیکر مذمت کرنے سے گریز کیا ہے، اقوام متحدہ کے نمائندے مارٹن گریفتس نے کہا کہ سویلین افراد پر حملہ جس کی طرف سے بھی ہو عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، انہوں نے مطالبہ کیاکہ حملے کی تحقیقات کی جائے ، جنگی طیاروں کے حملے میں 25 افراد جانبحق ہوئے تھے جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمن پر سعودی جارحیت ،اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار
یمن پر سعودی جارحیت ،اقوام متحدہ کا جانبدارانہ کردار
-
Ilyas - جولائی 23, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 0 minute read


































