Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عراق میں ریت کا طوفان سینکڑوں افراد متاثر، نجف اور بصرہ ایئرپورٹ بند

بغداد: عراق کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں ریت کے طوفان کے باعث سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے۔ عراقی وزارت صحت کے مطابق جنوبی صوبہ مثنیٰ کے اسپتالوں میں گھٹن کا شکار 700 مریض آئے، صوبہ نجف میں 250 سے زائد افراد کو اسپتال لایا گیا۔ لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ صوبہ دیوانیہ میں بچوں سمیت 322 مریض اسپتال آئے۔ ریت کے طوفان کے باعث حد نگاہ شدید متاثر ہوئی، نجف اور بصرہ کے ایئرپورٹ بند کردیے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular