Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

عالمی برادی غزہ میں بچوں کا تحفظ یقینی بنائے، خلیج تعاون کونسل

دوحہ : خلیج تعاون کونسل نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن سے غزہ میں بچوں کا تحفظ یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ کونسل کے اعلامیے کے مطابق غزہ میں فلسطینی بچے اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بن رہے ہیں۔
جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر میں قطر کی مستقل مندوب اور ڈاکٹر ہند عبدالرحمان نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کمیشن سے مطالبہ کیا کہ غزہ کے بچوں کے مسائل کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ ہر بچے کا بنیادی حق ہے کہ وہ زندہ رہے اسرائیلی فوج غزہ میں اب تک ہزاروں بچوں کو بے دردی سے قتل کرچکی ہے اور باقی بچ جانے والے بچے اسرائیلی فوج کی ناکہ بندیوں کے باعث بھوک سے دم توڑ رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular