Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

روس کا یوکرین پر میزائل اور ڈرون سے حملہ، 9 افراد ہلاک

کیف : روسی فوج نے یوکرین میں کئی مقامات کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا۔ جس سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ روسی فوج نے گذشتہ رات یوکرین میں مختلف شہروں میں مقررہ اہداف پر میزائلوں اور ڈرون سے حملہ کیا۔ کیف میں ڈرون ایک رہائشی عمارت سے ٹکراگیا جس سے عمارت کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ زخمیوں میں ایک 11 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ اس نے روس کے 21 ڈرونز میں سے 16 کو مار گرایا ہے۔ دوسری جانب روس سے الحاق شدہ کریمیا کے حکام نے کہا کہ ان کے بحری بیڑے پر یوکرین کے ڈرون حملے کو پسپا کر دیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular