Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

روس کے یوکرین پر تابڑ توڑ حملے

کیف : روس کے میزائل حملوں نے اوڈیسا اور ڈونیٹسک کو ہلا کر رکھ دیا۔ یوکرین کی فوج کے مطابق روسی میزائلوں نے رات گئے بندرگاہ اوڈیسا میں شہری عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ روس نے شہر پر چار کروز میزائل داغے، میزائل لگنے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ حملے میں تین افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔ دفاعی سسٹم نے دو میزائل اپنے اہداف کو نشانہ بنانے سے پہلے ہی تباہ کر دیے۔ روسی فوج نے ڈونیٹسک کے علاقے میں بھی میزائل حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ جوابی کارروائی کے طور پر یوکرین کی افواج نے نووا کاخووکا کے رہائشی علاقے پر گولہ باری کی جس سے ایک شخص زخمی ہو گیا، زپوریزیا کے محاذ پر میزائل حملے میں ایک اعلیٰ روسی افسر ولادیمیر روگوف کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین اپنی سرزمین سے روسی برائی کو نکال باہر کرے گا۔ ہم اس درد کو کبھی معاف نہیں کریں گے جو روس نے ہماری سرزمین پر پہنچایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular