Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

روس کا عالمی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں پر مقدمہ

ماسکو: روس نے پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر اور ججوں کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ ماسکو میں روسی تحقیقاتی کمیٹی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت نے جان بوجھ کر ایک بے گناہ شخص پر جرم کا الزام لگایا ہے۔ صدر پیوٹن پر عائد الزامات کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ آئی سی سی پراسیکیوٹر کے اقدامات روسی قانون کے تحت جرائم کے زمرے میں نہیں آتے ہیں۔ کمیٹی نے مزید کہا کہ سربراہان مملکت کو 1973 کے اقوام متحدہ کنونشن کے تحت مکمل استثناء حاصل ہے۔ مجرمانہ پراسیکیوشن واضح طور پر غیر قانونی ہے، کیونکہ مجرمانہ ذمہ داری کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ واضح رہے کہ یوکرین سے بچوں کو روس بھیجنے کے جنگی جرم کے الزام پر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular