Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

روس طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

کابل : روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ کابل میں روسی سفیر دمتری ژیرنوف نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی اور اپنی حکومت کے فیصلے سے آگاہ کیا جو اس فیصلے کی اہمیت کو واضح کرتا ہے۔
ژیرنوف نے فیصلے کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے کی جانب ایک تاریخی قدم قرار دیا۔ ژیرنوف نے بتایا کہ یہ فیصلہ صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کی تجویز پر کیا ہے۔ امیر خان متقی نے امید ظاہر کی کہ اس فیصلے سے تعاون میں اضافہ ہوگا اور افغانستان اور روس کے درمیان تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔ روسی فیڈریشن کا فیصلہ اہم پیشرفت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular