Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

روس: زندگیاں بچانے والے مسلم نوجوان کیلئے ایوارڈ

ماسکو: روس میں بچوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی خاتون ماریا لوووا بلووا نے کنسرٹ ہال میں سو سے زیادہ افراد کی جان بچانے والے 15 سالہ مسلم لڑکے اسلام خلیل اوف کو ایوارڈ دیا ہے۔ ماریا لوووا بلووا ایوارڈ دینے کے لئے اس اسکول میں پہنچی جہاں اسلام خلیل اوف پڑھتا ہے۔ اسکول میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایک پروقار ماحول میں خلیل اوف کو ایوارڈ پیش کیا گیا۔ خلیل اوف کروکس سٹی ہال میں کلوک روم اٹینڈینٹ کے طور پر جز وقتی کام کرتا ہے۔ حملے کے وقت لڑکے نے لوگوں کو گھبراہٹ اور پریشانی کی حالت میں دیکھا۔ وہ سمجھ نہیں پا رہے تھے کہ اپنی جان بچانے کے لیے کیا کریں۔ ایسے میں نوجوان نے لوگوں کو باہر نکلنے کا راستہ دکھایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular