Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

روس اور امارات کا ایران تنازع پر سفارتی کوششیں جاری رکھنے پر زور

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے ٹیلیفونک رابطے میں ایران تنازع پر سیاسی و سفارتی کوششیں جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کریملن کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شیخ محمد بن زاید النہیان سے ٹیلیفون پر گفتگو میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ بحران کے حل کے لیے سیاسی اور سفارتی اقدامات جاری رہنے چاہییں تاکہ مفاہمت پر مبنی امن معاہدوں تک پہنچا جا سکے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق گفتگو میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ پیش رفت اور اس کے علاقائی و عالمی امن و سلامتی پر اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے بین الاقوامی بحری راستوں کی آزادی، توانائی کے تحفظ اور عالمی معیشت پر ممکنہ اثرات پر بھی بات چیت کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular