Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

شام میں امریکا کے دو فوجی اڈوں پر راکٹ حملہ، ایک فوجی زخمی

دمشق: شام میں امریکا کے دو فوجی اڈے راکٹ حملوں کی زد میں آگئے۔ شام کے شمال مشرقی صوبے دیر الزور میں آئل فیلڈز العمر اور گیس فیلڈ کونیکو میں قائم امریکی اڈوں کوراکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں امریکی اڈوں پر 20 سے زائد راکٹ داغے گئے۔ راکٹ حملوں کے بعد امریکی ہیلی کاپٹروں نے کونیکو گیس فیلڈ پر پرواز کی۔ ایک امریکی فوجی اہلکار نے الجزیرہ نیٹ ورک کو بتایا کہ مشرقی شام میں امریکی اڈوں میں سے ایک پر 8 میزائل داغے گئے۔ حملے میں ایک امریکی فوجی زخمی ہوا۔ واشنگٹن اس راکٹ حملے کے نقصان کا اندازہ لگا رہا ہے۔ اس سے پہلے امریکی فوج نے شامی فوج اور ایرانی پاسداران انقلاب کے مبینہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا جس میں 11 افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular