Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

انکشافات سے ثابت ہوتا ہے کہ حملوں میں انڈیا ملوث ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کا ذمہ دار انڈیا کو قرار دے دیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ انکشافات سے ثابت ہوتا ہے کہ حملوں میں انڈیا ملوث ہے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ انڈیا اور افغانستان بلوچستان لبریشن آرمی اور تحریک طالبان پاکستان جیسی فرنچائز استعمال کررہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے دہشت گردوں کو فنڈنگ کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی اسرائیل کی خوشنودی اور امریکا کی قربت کے لیے مجرے کراتے ہیں اور خود بھی ڈانس کرتے ہیں۔
اس سے پہلے وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا تھا کہ بلوچستان میں حملوں کے پیچھے انڈیا ہے۔ اس نے حملوں کی منصوبہ بندی کی۔ دنیا کو ضرور پتا چلنا چاہیے کہ یہ حملے انڈیا نے کرائے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کہتے ہیں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں سترہ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جب کہ ایک سو پینتالیس دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں نے 31 معصوم شہریوں کو بھی قتل کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular