Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ کی واپسی تباہ کن ہوگی، اقوام متحدہ

نیویارک : اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے خبردار کیاہے کہ غزہ میں جنگ کی واپسی تباہ کن ہوگی۔ سکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ جنگ کی واپسی کو روکنے کے لیے تمام کوششیں کی جانی چاہئیں تمام جماعتیں زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور اگلے مرحلے پر آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کریں۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ مستقل جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی جنگ میں اضافے کو روکنے اور شہریوں کے لیے مزید تباہ کن نتائج سے بچنے کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ تشدد کے خاتمے کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کے لیے تیار ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular