Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

خطے کے مزاحمتی گروہ ایران سے ہدایات نہیں لیتے، وزارت خارجہ

تہران : ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ خطے کے مزاحمتی گروہ ایران سے ہدایات نہیں لیتے۔ ایران کے خلاف بلیم گیم بے سود ہے۔ ناصر کنعانی نے کہا کہ غزہ میں موجودہ بحران کے آغاز سے ہی ایران نے بارہا فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں اور امریکہ کی حمایت کی وجہ سے خطے میں تنازعات کا دائرہ وسیع ہونے کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ ایران، خطے میں امن، استحکام اور سلامتی کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ غزہ میں جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے اور صیہونی حکومت کے حملوں کا خاتمہ ضروری ہے اور فوری جنگ بندی سے ہی خطے میں امن کی واپسی ممکن ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular