Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

فلسطینی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، کام جاری رکھنے کی ہدایت

Palestinian Prime Minister Mohammad Shtayyeh stands next to a portrait of the Palestinian Authority’s President Mahmud Abbas during a cabinet meeting in which he announced his government’s resignation and called for "new political measures” in Ramallah on February 26, 2024, amid the ongoing war in the Gaza Strip. "The next stage and its challenges require new governmental and political measures that take into account the new reality in the Gaza Strip,” he said, as he called for inter-Palestinian consensus and the "extension of the (Palestinian) Authority’s rule over the entire land of Palestine”. (Photo by Zain JAAFAR / AFP)

رام اللہ : فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے وزیراعظم اشتیہ کی حکومت کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے۔ الفتح کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگلی حکومت غیر جماعتی ہوگی جس میں تمام گروپوں کو شامل کیا جائے گا۔ صدر محمود عباس نے وزیراعظم اشتیہ کا استعفیٰ قبول کرلیا ہے اور نئی حکومت کے قیام تک وزیراعظم اشتیہ کو کام جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی حکومت میں ٹینکوکریٹس ہوں گے جو مغربی کنارے اور غزہ کا مشترکہ طور پر انتظام سنبھالے گی۔صدارتی مشیر محمود الھباش نے کہاہے کہ نئی فلسطینی حکومت کی تشکیل ایک اندرونی معاملہ جس کا بیرونی تحفظات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ تحریک حماس کا فلسطینی حکومت کی تشکیل میں کوئی کام نہیں ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular