تہران : پاسداران انقلاب نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مکینوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ فوری طور پر تمام فوجی اڈوں، سیکورٹی مراکز اور سرکاری اداروں سے دور چلے جائیں۔ جلد ہی تمام علاقوں میں زیادہ وسیع اور زبردست حملہ کیا جائے گا۔