Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کیلئے ریزرو فوجی طلب

غزہ : غزہ میں دوبارہ جنگ کے بادل منڈلانے لگے۔ فلسطینیوں نے خدشات کے پیش نظر شمال میں گھروں کی واپسی روک دی ہے۔ صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کیلئے ریزرو فوجیوں کو پھر طلب کر لیا ہے۔ غزہ کی سرحدوں کے گرد فوجیوں کی تعیناتی میں اضافہ کردیا ہے اور انہیں کارروائی کیلئے الرٹ رہنے کا کہا گیا ہے۔ نیٹزارم راہدری کے اطراف بھی صیہونی فوجیوں نے پیشقدمی کی ہے تاہم ابھی راہداری بند نہیں کی گئی ہے. صیہونی وزیردفاع اسرائیل کاٹز نے کہاہے کہ اگر ہفتے تک یرغمالی رہا نہ ہوئے تو غزہ پر جہنم کے دروازے کھل جائیں گے۔ جنگ اپنی شدت اور پیمانے میں بہت مختلف ہوگی۔ ادھر جنگ بندی کے خاتمے کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر فلسطینیوں نے شمال میں اپنے گھروں کو واپس جانے کے منصوبے ملتوی کردئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular