Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں جنگ کی بحالی سے ہر قیمت پر گریز کیا جانا چاہیے، انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کی بحالی سے ہر قیمت پر گریز کیا جانا چاہیے۔ انتونیو گوتیرس نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان غیر یقینی جنگ بندی کو برقرار رکھا جانا چاہیے۔ انہوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے اسرائیلی حملوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ گوتریس نے کہا کہ وہ اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے مقبوضہ مغربی کنارے میں بڑھتے ہوئے تشدد اور دیگر خلاف ورزیوں کے ساتھ ساتھ الحاق کے مطالبات پر سخت فکر مند ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular