امریکا کو پہلے ہی بتایا دیا تھا کہ ایسی قرارداد پاس نہیں کر سکتے
نیویارک(نیوز ڈیسک) روس نے خبردار کیا ہے کہ ایران مخالف اسلحہ پابندی کی تجدید کیلئے کی جانے والی کوششوں کے بہت زیادہ نقصانات سامنے آئیں گے، ،اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ذریعہ ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندی میں توسیع کی قرارداد کی منظوری سے جامع ایٹمی معاہدے کا خاتمہ ہوجائے گا ، ہم نے اپنے امریکی شراکت داروں کو ابتدا ہی میں بتایا دیا تھا کہ وہ اس طرح کی قرارداد پاس نہیں کر سکتے،ادھرایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکا نے ایرانی عوام کو بہت نقصان پہنچایا، لہذا امریکا کو ایرانی قوم کو پہنچائے گئے نقصانات کا ازالہ کرنا ہوگ
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- اسلحہ پابندی کی تجدید سے ایٹمی معاہدہ ختم ہوجائے گا،روس
اسلحہ پابندی کی تجدید سے ایٹمی معاہدہ ختم ہوجائے گا،روس
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 16
- 0 minute read


































