Thu Oct 15, 2026

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ

روزانہ کی خبریں

ناکابندی کے باعث غزہ میں امدادی کوششیں تباہی کے دہانے پر ہیں، ریڈکراس

غزہ : انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس نے خبردار کیا ہےکہ اسرائیل کی ناکابندی کی وجہ سے غزہ کی امدادی کوششیں تباہی کے دہانے پر ہیں۔
آئی سی آر سی نے ایک بیان میں کہاہے کہ امداد کی فراہمی فوری طور پر دوبارہ شروع کیے بغیر ریڈ کراس کو غزہ میں اپنے بہت سے پروگراموں کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری خوراک، ادویات اور زندگی بچانے والے سامان تک رسائی حاصل نہیں ہوگی۔ آئی سی آر سی نے متنبہ کیا کہ اگر ناکا بندی جاری رہی تو غزہ میں اس کی انسانی بنیادوں پر کارروائیاں، خاص طور پر خوراک کی تقسیم صرف چند ہفتوں تک کام کر سکے گی۔ بیان میں مزید کہا گیاہے کہ بین الاقوامی انسانی قانون کے تحت، اسرائیل کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ تمام دستیاب ذرائع استعمال کرے تاکہ اس کے زیر کنٹرول فلسطینی شہریوں کی ضروریات پوری ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular