Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب سے تعلقات فلسطینی ریاست سے مشروط نہیں ہونگے، نیتن یاہو

تل ابیب : صیہونی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی ممکن ہے، مگر یہ کسی بھی صورت فلسطینی ریاست کے قیام سے مشروط نہیں ہوگی۔ اسرائیلی میڈیا کو انٹرویو میں نیتن یاہو نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی فلسطینی ریاست کے بغیر بھی آگے بڑھ سکتی ہے۔ اور اگر اس عمل میں کوئی شرط رکھی گئی تو پھر فلسطینی ریاست ہرگز قائم نہیں ہوگی۔ انہوں نے سعودیہ سے تعلقات کی بحالی سے متعلق پیشرفت پر محتاط امید کا اظہار کیا اور کہا کہ بیرونی بیانات اور اندرونی گفتگو ہمیشہ یکساں نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن اسرائیلی فوجی برتری برقرار رکھے گا۔ خصوصاً سعودی عرب کو ایف تھرٹی فائیو طیاروں کی ممکنہ فروخت کے معاملے میں۔ انہوں نے کہا کہ ترکی کو ایف تھرٹی فائیو دینے کی اسرائیلی مخالفت برقرار ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular